مجلس۳۱دسمبر ۲۰۱۵ء:بدنظری  ، عشقِ مجازی کا علاج

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغازمرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  نے مسجد اختر گلستان  جوہر بلاک ۱۲ میں بیان  فرمایا۔بیان کے دوران حضرت شیخ دامت برکاتہم کے حکم پر مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے  حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے محبوب خلیفہ شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کےاشعار سنائے، اس کے بعدحضرت والا رحمۃ اللہ کے اشعار پیش کیے اور آخر میں حضرت والا میر صاحب رحمۃاللہ کے اشعار پیش کیے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ ۱۵منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries