مجلس یکم جنوری۲۰۱۶ء:بس گناہ چھوڑ دو اور ولی اللہ ہوجاؤ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم   طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں  جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعاربعنوان ’’میرے مرشد کو مولا شفا دے‘‘ بہت درد بھرے انداز میں سنائی، بعد ازیں جناب  سلمان سیف صاحب  نے  شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کےاشعار سنائے،  آخر میں حضرت شیخ دامت برکاتہم کے صاحبزادے جناب مفتی فرحان صاحب مدظلہ نے حضرت والا رحمۃاللہ کی کتاب آفتاب نسبت مع اللہ سے پڑھ کر سنایا۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries