مجلس۲جنوری۲۰۱۶ء: اہل اللہ سے بدگمانی کا وبال!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم   طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں  جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، بعد ازیں جناب ریحان طائرؔ صاحب (خادم حضرت شیخ دامت برکاتہم) کےدعائیہ اشعاربعنوان ’’ جلوہ ٔشیخ دِکھا قلب کو ٹھنڈاکردے‘‘ بہت درد بھرے انداز میں سنائے، پھر  شیخ الحدیث مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کےاشعار بھی سنائے،  اشعار کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم کے صاحبزادے  مفتی فرحان صاحب مدظلہ نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی کتاب ’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘ سے  اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ ۳۰ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries