اتوارمجلس۳جنوری۲۰۱۶ء: شاہراہِ اولیا مت چھوڑو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم   طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں کچھ دیر حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا بیان سنوایا گیا  پھر   جناب رمضان  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، اشعار کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم کے صاحبزادے  مفتی فرحان صاحب مدظلہ نے حضرت والا رحمۃاللہ علیہ کی کتاب ’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘ سے  اہم مضامین پڑھ کر سنائے اور بیان فرمایا۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریباایک گھنٹہ ۱۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries