مجلس۶جنوری۲۰۱۶ء: روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم  مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے  حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار سنائے اس کے بعد جناب ریحان طائر صاحب کے اشعار پیش کیے جس میں انہوں نے   مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم کی مبارک مجلس کا پرنور تذکرہ کیا ہے ، بعد ازیں حضرت شیخ دامت برکاتہم کے حکم پر حضرت سید ثروت حسین صاحب نے اشعار پیش فرمائے۔ اشعار کے بعد مرشدی  و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم   نے   بیان فرمایا ۔آج  کی مجلس کادورانیہ تقریبا۱گھنٹہ۱۱ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries