اتوارمجلس۱۰جنوری ۲۰۱۶ء:حرام آرزؤں کو توڑنے سے اللہ ملے گا! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے، اشعار’’غرض اتنی ہے بس پیرِ مغان کے جام و مینا سے‘‘ کی تشریح مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے فرمائی ،تشریح کے بعد حضرت شیخ دامت برکاتہم نے بعد ازیں درد بھرا بیان فرمایا ، دورانِ بیان وعظ’’دستکِ آہ و فغان‘‘ سے بہت ہی اہم مضامین پڑھ کر سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ رہا۔ | ||