مجلس۲۶جنوری ۲۰۱۶ء:سکونِ دل کیسے ملے گا؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا ، مجلس کے دوران جناب سلمان سیف صاحب نے اشعار بھی پیش کئے ۔ جس کی مختصر تشریح حضرت شیخ دامت برکاتہم نے فرمائی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ۲۷ منٹ رہا۔ | ||