مجلس۲۷جنوری ۲۰۱۶ء:اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنا فرض ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے جس کی مختصر تشریح مرشدی و مولائی محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے فرمائی اور بعد ازیں بیان بھی ۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ۲۶ منٹ رہا۔ | ||