مجلس۱۳ فروری ۲۰۱۶ء:والدین کو ستانےپردنیا میں ہی عذاب ملے گا اگر توبہ نہ کی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ  کے اشعار پیش کیے پھر شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار  پیش کئے ۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ۱گھنٹہ ۱۴منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries