مجلس۱۴ فروری ۲۰۱۶ء:بدنظری اللہ کا عذاب ہے،فتنوں سے حفاظت پر اہم حدیث! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے پھر جناب سید ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے ۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ۱گھنٹہ ۱۴منٹ رہا۔ | ||