اتوارمجلس۱۴ فروری ۲۰۱۶ء:اللہ تعالیٰ سے فضل رحمت و مشیت مانگو !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب سید ثروت حسین  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ  کے اشعار پیش کیے پھر جناب مصطفیٰ صاحب نےجناب تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار  پیش کئے اس کے بعد جناب سلمان سیف صاحب نےحضرت سید نفیس شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے نعتیہ اشعار پیش کئے۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ۱گھنٹہ ۳۶منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries