مجلس۱۷ فروری ۲۰۱۶ء:اصلاح زندہ شیخ ہی سے ہوتی ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کئے ۔بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ صوفی فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا۱ گھنٹہ ۳۵منٹ رہا۔ | ||