اتوارمجلس۲۸ فروری ۲۰۱۶ء:معیارِ ولایت شریعت و سنت کی اتباع ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں مفتی عبد الکریم صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے درد بھرے اشعار پیش کیےبعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس صوفی شاہ فیروزعبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا۱ گھنٹہ ۳۷منٹ رہا۔ | ||