مجلس۲۸ فروری ۲۰۱۶ء:غافل گناہ گار اورذاکر گناہ گار کا فرق! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پیش کیےاس کے بعد جناب سلمان سیف صاحب نے حضرت والا رحمۃاللہ کے اشعار پیش کیے بعد ازیں حضرت اقدس صوفی شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔ مجلس کا دورانیہ۱ گھنٹہ رہا۔ | ||