مجلس ۱۴مئی ۲۰۱۶ء:شبِ براءت کی حقیقت!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں حضرت سید ثروت صاحب نے مولانا منصورالحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار درمدحِ شیخ سنائے، اشعار کے بعد مفتی انوار الحق صاحب نے پیاری نبی ﷺ کی پیاری سنتیں کتاب سے سنتوں کی تکرار فرمائی بعد ازیں آداب المعاشرت  سے اہم آداب  پڑھ کر سنائے، ۔ اتنے میں محبی  و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے اور مجلس فرمائی۔جس میں شبِ براءت کے حوالے سے حضرت مفتی عبد الرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی کتاب’’شبِ مغفرت ‘‘ سے اہم مضامین پڑھ کرسنائے اور اس ضمن میں بیان فرمایا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries