مجلس ۲۶ دسمبر ۲۰۲۰ عشاء : حافظ شفقت صاحب اورحضرت شیخ دامت برکاتہم کی مجلس | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:57) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی...اخلاقِ حمیدہ سے متعلق پڑھا گیا۔۔ 14:36) حضرت شیخ ایک ضروری دینی کام سے غرفہ تشریف لے گئے اور حافظ ڈاکٹر شفقت عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم سے بیان کرنے فرمایا...حافظ شفقت صاحب نے مجلس فرمائی۔۔ 01:00:41) ایک گھنٹے بعد حضرت والا تشریف لے آئے اور پھر مختصر نصیحت فرمائی۔ 01:03:33) ایک بہت اہم مسجد کے ادب پر تعلیم۔ 01:03:47) حضرت مولانا شاہ ابراالحق صاحب رحمہ اللہ سے کسی نے سوال کیا کہ مسلمان اتنی عبادت،حج و عمرہ تو پھر بھی مسلمانوں کے حالات کیوں نہیں بدلتے۔۔کیا پیارا جواب دیا۔ | ||