مجلس ۲۰ جنوری۲۰۲۱ فجر : اللہ پر فدا ہونا اللہ کے ولی کی صحبت کے بغیر ممکن نہیں | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:32) اللہ تعالی پر فدا ہونا اللہ کے ولی کی صحبت کے بغیر ممکن نہیں۔ 01:05) اسی لیے اللہ تعالی کو حکم ہے کہ اللہ والوں کے پاس رہو۔ 01:35) اللہ والوں کی پہچان۔ 04:44) دل میں اتارنے والا ملفوظ اس کو لکھ لیں۔ 05:01) تین نعمتیں سلسلے کی برکت سے نصیب ہوتی ہیں اور مشاہدہ بھی ہے کہ یہ تین نعمتیں حاصل ہوتی ہیں۔ روزی کی فراغت اطمینان اور جمیعت قلب حُسنِ خاتمہ 08:54) رنگ رلیوں پہ زمانے کی نہ جانا اے دل یہ خزاں ہے جو بہ اندازِ بہار آئی ہے 09:25) حُسن کے تر سے ہوئے اور عشق کے مارے ہوئے مست ہوجاتے ہیں آثارِ قدیمہ دیکھ کر 11:43) دو طبقوں سے دین کو بہت نقصان پہنچا ہے ایک مالدار تکبر والا اور جاہل۔ 15:00) کامیاب ترین شخص۔ 18:16) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ بی اے کے پیپردینے کا۔ | ||