مجلس ۲۱ جنوری۲۰۲۱ فجر : اللہ والوں کے رہ کر اپنے آپ کو مٹا دو ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:08) شیخ سےحسنِ ظن کے مطابق فائدہ ہوتا ہے۔ 04:11) بنوری ٹاون کا فتویٰ اسمارٹ فون سے متعلق۔ 05:23) عادت تبدیل کرنے سے متعلق ٹرین کی مثال،حضرت شاہ وصی اللہ صاحب رحمتہ اللہ کی بات۔ 08:32) حضرت والا رحمہ اللہ کی شیخ سے متعلق مثال۔ 09:50) اعتراض کرنے والا مکھیانہ مزاج رکھتا ہے۔ 11:10) انسان کیسے محروم ہوتا ہے،دریائی گاو کی مثال۔ 12:48) صحبت اہل اللہ سے تعلیم،اللہ والوں سے تعلق کے متعلق۔ 15:20) اللہ تعالی کا فضل کیسے ہوتا ہے،اس کا طریقہ۔ 16:50) اللہ والوں کے دل تقوٰی کی کانیں ہیں،اللہ والوں کے پاس رہنے کے فوائد۔ 17:59) اللہ والوں کے پاس رہ کر اپنے آپ کو مٹا دو۔ 18:42) صحبت کے نفع کی مچھلی والی عجیب مثال۔ 20:10) انسان اپنے گہرے دوست کو دیکھے،بری دوستی سے متعلق طلباء کی چند باتیں۔ | ||