مجلس ۲۵ جنوری۲۰۲۱ عشاء : اکڑ انسان کو تباہ کر دیتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:06) نصیحت:جو صبر کرتے ہیں اور شیخ کے لیے آسانیاں کرتے ہیں تو اُن کو اجر بھی ڈبل ملتا ہے۔ 02:06) اللہ کی نشانیاں۔ 02:47) مفتی انوار صاحب نے اسوہ رسول ﷺ نے کتاب سے تعلیم کی(مریضوں کی عیادت)۔ 03:33) بچوں کو مارنا کیوں منع ہے۔ 06:45) آتش پرستوں کی نقل۔۔ 09:39) حضرت والا رحمہ اللہ کے ایک بنگلہ بیان کا ذکر۔ 12:04) زکوۃ دینےپر ایک واقعہ۔۔ 12:50) آج عصر کے بعد کا جو بیان ہوا بہت اہم تھا ان شاء اللہ جمعرات کو بھی بیان کرنا ہے۔ 14:05) ایک اور نصیحت کہ کبھی خادم کو کبھی کنجی پھینک کر مت دینا۔ 14:42) شکر کر تیر ہاتھ اوپر ہے یعنی دینے والا،لینے والا نہیں۔ 16:00) اللہ کو بے غیرتی پسند نہیں...لیٹا ہوا ہے اور کہہ رہا ہے ماسی کو کہ کام کرو یہ بے غیرتی ہے۔ 16:53) سانپ کی مثال۔ دوزخ کا سانپ کا کیا حال ہوگا۔ 17:49) شیطان اور نفس کا ڈسا ہوا۔ 18:18) سانپ کو مارنے کا طریقہ اور چھپکلی کو مارنا بھی ثواب ہے۔ 19:34) خواتین بہت ڈرتی ہیں چھپکلی سے۔ 19:52) موت یعنی منتقل ہونا۔ 20:19) عارضی زندگی کا دائمی زندگی سے مصافحہ۔ 20:34) سانپ اور مینڈک کی مثال۔ 23:08) درسِ مثنوئی۔ 24:54) ایک صحابیہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ کہ شوہر کی اجازت کے بغیر باہر نہیں نکلی والد صاحب کا انتقال بھی ہوگیا لیکن پھر بھی نہیں گئی..آپ ﷺ نے فرمایا کہ اس عورت کو خوشخبری دے دو کہ اللہ تعالی نے اس کی مغفرت فرمادی۔ 26:53) خواتین کا ہر وقت بازار جانا شوہر کی فکر نہیں شوہر بیچارہ سیڑیوں پر کھڑا انتظار کررہا ہے۔ 30:10) بیان کے بعد کہاں کھانا کھا سکتے ہیں اور کہاں نہیں دوواقعے۔۔ 31:27) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ اور بابا جان رحمہ اللہ کا بیان اور کھانے کا ایک واقعہ۔ 34:32) حضرت والا رحمہ اللہ کی قبر کا تذکرہ۔ 35:47) اکڑ انسان کو تباہ کر دیتی ہے،دو سُست آدمیوں کا واقعہ۔ 37:30) آپﷺ کا فرمان کے دو سُورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا۔ 38:54) عورتیں جنت کی حُوروں سے زیادہ خوبصورت ہوں گی۔ 42:22) حضرت والا رحمہ اللہ کا واقعہ دُعا کی قبولیت کا۔ 43:38) توبہ نہ کی تو جہنم میں صفائی،جنت کا سوچنا چا ہیے،اور اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ اُمید رکھنی چاہیے۔ 46:01) جنت کے حسین مناظر کا تذکرہ۔ 46:37) عورتوں کی تکالیف پر اجر و ثواب،وضع حمل کا ثواب،مردوں کی کوتائیاں اور اس موقع پر کنجوسی۔ 48:38) ماں باپ کی دُعائیں،آپ ﷺ کا ماں،باپ کے بارے میں ارشاد،ماں کا حق باپ سے زیادہ ہے۔ | ||