مجلس ۲۸ جنوری ۲۰۲۱ عشاء : جس نے بھی اپنے نفس پر بھروسہ کیا وہ تباہ ہوا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:58) ہاتھ سے جوانی برباد کرنے سے متعلق حضرت عطاء رحمہ اللہ کے قول کی تحقیق، فتویٰ مرکزُ الِافتاء واِلارشاد۔ 05:03) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔ 08:58) حیا کی حقیقت کیا ہے؟ 10:04) مرکز الافتاء کے فتویٰ سے پڑھ کرسنایا۔ 11:46) اللہ والوں سے تعلق شہرت کی وجہ سے نہیں کرنا چاہیے۔ 02:24) علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ کا شہوت کے متعلق فتوی۔ 09:52) جس نے بھی اپنے نفس پر بھروسا کیا وہ تباہ ہو گیا۔ 14:09) ایک ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقا مت ہے ملا علی قاری رحمہ اللہ۔ 19:59) علامہ شامی رحمہ اللہ کا فتویٰ۔ 25:40) لڑکوں سے احتیاط کے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ارشادات۔ 28:18) آس اکیڈمی لاہور کےمہتمم حضرت مولانا شاھدصاحب کا تذکرہ۔ 33:47) دین کا علم حاصل کر کہ ڈگریا ں لینا ۔ 35:46) علامہ بنوری رحمہ اللہ کو وزیراعظم کی دھمکی۔ | ||