رمضان مجلس ۳۰۔ اپریل ۲۰۲۱بعد تراویح: خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 05:28) دل جب تک صاف نہیں ہوگا تو اثر بھی نہیں ہوگا۔ 06:04) جذبات سے اللہ نہیں ملتے ارادے سے ملتے ہیں۔۔ 07:12) ایک بار اللہ سے رولیں ایک بار سچے دل سے توبہ کرلیں۔۔ 09:09) ہاتھی محدود اور مچھر بھی محدود مثال پھر نصیحت۔۔ 12:18) معافی میں پہل کرنا،درگذر کرنا ۔۔۔ 13:13) غیبت کرنا..اپنے استاد کی بھی غیبت کرے گا۔نالائق ہے استاد اور مہتمم صاحب کی غیبت کرتا ہے۔۔ 15:24) ہمارا نام تھا طالبعلم والعمل۔۔ 16:20) اے خدا ادب کی توفیق عطاء فرما کیونکہ بے ادب آپ کے فضل سے محروم کردیا جاتا ہے۔۔ 16:46) حضرت والا رحمہ اللہ کے فارسی استاد کا واقعہ کہ حضرت والا نے شکایت نہیں لگائی پھر اللہ پاک نے کیا دین کا کام لیا۔۔ 22:50) علم نبوت اور نور نبوت۔۔۔ 23:40) رئیس دارالافتاء غرفۃ السالکین حضرت مفتی محمد نعیم صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ۔۔ 25:17) خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے۔۔ 29:55) صرف دو لوگوں کو شیخ سے فائدہ ہوتا ہے۔۔ 32:05) شیخ سے مناست کس چیز کا نام ہے۔۔ 44:33) سنتوں کا اہتمام کریں۔۔ 52:58) دعاوں کی قبولیت پر عظیم الشان مضامین۔۔ 58:58) شیخ کی مجلس میں جاکر پہلے دل کی آنکھ بنوائیں ۔ 01:01:43) ہر وقت شیخ کی مجلس کا حریص رہنا چاہیے۔۔خلافت مل گئی تو شیخ کو ہی بھول گئے اپنی مرضی سے چل رہے ہیں۔۔ 01:07:07) یہاں سے شیخ المشائخ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا بنگلہ دیش سے اردو زبان میں بیان شروع ہوا۔ | ||