عید مجلس۱۶مئی۲۰۲۱فجر :آدمی اپنے خلیل کے دین پر ہوتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:20) دعائے نبوت اور مراد نبوت ﷺ اللہ والوں کی محبت ہے۔۔ 02:18) اللہ تعالی سے عاشقوں کی محبت سنتِ پیغمبری ہے۔۔ 05:14) آدمی اپنے خلیل کے دین پر ہوتا ہے۔۔ ۔ 06:13) شیخ کی اتباع اُ س کے اقوال میں کرو ہر عمل کی اتباع ضروری نہیں کیونکہ ہوسکتا ہے کچھ عمل غلبہ حال میں ہوا ہو ایک مثال۔۔۔ 09:32) ذکر۔۔۔ 28:08) کورونا سے متعلق احتیاط کا حکم۔۔۔اور اہم نصیحت۔۔ | ||