مجلس ۱۰جون ۲۰۲۱ عصر : فضول کاموں اور فضول باتوں سے بہت بچیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:57) فضول سوالات اور فضول کاموں کے بارے میں حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔ 01:58) ایک زبان کے بیس گناہ ہے اور بیسوں آفت ہے علماء اور مفتی صاحبان سے فضول سوالات کرکے اُن کا وقت ضائع کرنا۔۔ 06:54) یہ زبان اللہ سے دور کرنے والی ہے۔۔ 09:03) پہلے سوچیں پھر بولیں بات کرنے سے پہلے رک جائیں اور تین چیزیں سوچیں۔۔ 09:40) جو دین کا پابند نہیں ہوتا وپ پھر دنیا کی بھی الخہ۔۔۔ 11:28) جب تک آدمی دین کا پابند نہ ہو اُس کی پھر کسی بات کا اعتماد نہیں ۔۔ 12:33) نورِ ایمان کی تحصیل۔۔۔ 15:33) لڑکوں سے بدفعلی پر کیسا عذاب آیا کہ بستیاں اللہ پاک نے الٹ دی۔۔ 16:45) علامہ ابنِ قیم جوزی رحمہ اللہ کے زمانے کا واقعہ کہ ایک نوجوان ہر وقت لڑکوں کے ساتھ عشق میں بدفعلی میں۔۔۔کفر کی حالت میں موت آئی۔۔ 20:32) ایک عبرتناک واقعہ ۔۔ | ||