مجلس ۲۱جون ۲۰۲۱فجر :اللہ والے صاحبِ نور ہوتے ہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:32) تیر کی مثال ۔۔۔کہ جب تک کمان میں آئے گا تو تیر اڑے گا نہیں چاہے تیر جیسا بھی ہو اسی طرح شیخ کمان کے ہیں۔۔ 01:09) عادت اللہ یہی ہے کہ اللہ تعالی نے جس کو جو کچھ دیا کسی کے ذریعے دیا ہے۔۔ 01:33) دوسری مثال۔۔چراغ کی دی۔۔ 02:59) مقتداء کس وجہ سے متعلقین کی اصلاح نہیں کرتا۔۔ 03:45) دین کی سمجھ بھی بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ 05:25) چمکاڈر کا کام ہے الٹا لٹکا رہنا۔۔۔یہ چغل خور اور غیبت کرنے والے بھی ایسے ہیں۔۔۔ 06:12) جب ہماری پسند کی چیز ہمیں نہیں ملتی تو ہم لڑ پڑتے ہیں۔۔ 06:33) جتنا دنیا کے امتحان کی فکر ہے اتنا آخرت کے امتحان کی فکر ہے۔۔۔ 09:21) بال سے بھی زیادہ باریک نقطے ہیں ناصر صرف سر تراشنے کو قلندری نہیں کہتے۔۔ 10:35) پیری مریدی کامزہ کب ہے؟ 11:19) یہ جتنے ہیں تکبر،حسد بہتان غیبت سب تکبرکی شاخیں ہیں۔۔ 14:03) اللہ والے صاحبِ نور ہوتے ہیں۔۔ 14:55) مجھے سہل ہوگئ ہیں منزلیں کہ ہوا رخ بھی بدل گئے 17:48) صدیق کی تفسیر۔۔۔ 18:04) طلباء کو نصیحت کہ اپنے ظاہر کو صحیح کریں مونچھو ں کو اتنا بڑا کیوں رکھا ہوا ہے۔۔۔ 22:40) کسی اللہ والے کو بڑی بڑی مونچھے رکھتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔جہاں بھی رہو اپنے اکابر کے طریقوں سے ذرہ بھی پیچھے نہ ہٹو۔۔۔ 26:18) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا عمل جبہ کے بارے میں کہ فورا جبہ اتار دیا کیونکہ ٹخنہ چھپنے کے قریب قریب تھا۔۔۔ 27:35) ڈاڑھی کے بارے میں ایک روایت کہ آپ ﷺ کتنا ناراضگی کا اظہار فرمایا۔۔۔ | ||