مجلس۷جولائی ۲۰۲۱ عشاء : یا مغنی کا وظیفہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:13) خصائل نبویﷺ سے تعلیم:حضورﷺکی خوشبو لگانے کے بیان میں۔۔۔مولانا انوارالحق صاحب نے پڑ ھ کر سنایا۔۔۔ 03:13) اصل اللہ تعالی کو ناراض نہیں کرنا ہے۔۔جنت سے بڑھ کر اللہ کی رضا ہے۔۔ 06:48) ائیر ہوسٹس ۔۔ 08:02) بغیر ٹکٹ کے سفر کرنا یا زیادہ وزن لے جانا۔۔۔ 12:14) ہمارا دین بہت آسان ہے 14:28) نیکیاں اللہ کی عطا ہیں اور گناہ ہماری خطا ہے۔۔۔ 16:20) ڈاڑھی پر نصیحت۔۔۔ 17:58) اللہ تعالی نے پہلے ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے پھر فرمایا یہ گناہ نہ کرو۔۔ 19:57) اسد میاں کا کتاب تقسیم کا واقعہ۔۔۔۔ 21:28) بوڑھے آدمی کے اکرام کرنے کی وجہ سے اللہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائیں گے۔۔ 23:25) ایک مرید کا واقعہ جو خراسان سے شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا۔۔۔ 29:28) قرآن پاک کی عظمت پر ایک بادشاہ کا واقعہ۔۔۔ 32:01) نسبت کا ہیرہ۔۔۔ 34:34) یا مغنی پر شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ 41:03) چندہ۔۔۔مالداروں کی پریشانی کی وجہ دین والوں کو ذلیل کرنا ہے۔۔۔۔ 45:22) پرچیاں۔۔۔۔۔ | ||