مجلس۲۔ اگست ۲۰۲۱ فجر:دین میں اپنے سے اوپر والوں کو دیکھو ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:34) حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ناپ تول میں کمی کرتی تھی پھر ان پر عذاب آیا۔۔۔۔ناپ تول میں کمی کیا ہے،وعدہ نہ نبھانہ،مقررہ ڈیوٹی پر نہ آنا۔۔۔ 04:35) ظاہر کی فکر کریں حضرت شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ظاہر و باطن دونوں کی فکر کریں۔۔۔ 06:26) شریعت وطریقت دو الگ الگ چیزیں نہیں ۔۔۔۔۔۔ 08:29) دل میں کفر ہے تو چہرہ ترجمان کفر دل میں مولیٰ تو چہرہ بھی ترجمان مولیٰ۔۔۔ 09:19) دین میں اپنے سے اُوپر والوں کو دیکھو۔۔۔۔۔ 10:36) شادی بیاہ کی رسومات ،فرمایا کہ رسومات دوزخ کا ٹھکانہ ہیں۔۔۔۔نیوتہ قرضہ ہے۔۔۔ 24:01) ناپ تول میں کمی کیا ہے؟۔۔۔ 24:44) اسراف کرنے والا شیطان کا بھائی ہے۔۔۔ 27:47) ایک دوست کے ولیمے کا لفافہ دیکھایا۔۔۔۔۔ | ||