مجلس۵۔ اگست ۲۰۲۱ عشاء :حضرت والا ؒ کی بچپن سے ہی اللہ والے تھے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:10) کرونا سے بچنے کے لیے علاج سورہ تغابن ۷ دن ایک ایک بار روزانہ اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ ۵۰۰ مرتبہ پھر اللہ تعالیٰ سے دُعا کریں کے اللہ تعالیٰ اس وباہ کو ختم فرمایا دے۔۔۔ 03:11) آپﷺ کی محبت کے بارے میں خصائلِ نبوی ﷺ کے دو ابواب کو پڑھنے کا مشورہ۔۔۔۔ 05:15) مفتی انوار صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی تحریر پڑھی اور فارسی اشعار پڑھے اور حضرت والا دامت برکاتہم نے کچھ تشریح کی۔۔۔۔۔۔ 23:20)حضرت والا رحمہ اللہ بچپن سے اللہ والے تھے۔۔۔۔۔ | ||