مجلس۱۰ ستمبر   ۲۰۲۱عشاء :اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:41) حسبِ معمول خصائلِ نبویﷺ سے حضور ﷺ کی تواضع سے متعلق روایات پڑھ کر سنائی۔۔۔

02:41) ظاہری و باطنی گناہوں سے متعلق آج کی عصر مجلس کا ذکر۔۔۔۔

05:28) تینوں طرف سے ایک مٹھ داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔۔فرمایا کہ سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔۔

10:51) ایک گناہ سے کیا ہوتا ہے اس سے متعلق فرمایا کہ قیامت کے دن تین قسم کے لوگوں کو اُندھے منہ جہنم میں ڈالا جائے گا حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ایک ہی تو گناہ تھا۔۔۔

12:54) بیان کے دوران نفل پڑھنے پر نصیحت کہ بیان کے دوران نفل نہیں پڑھنا چاہیے اپنی رائے پر نہیں چلنا چاہیے۔۔۔

17:39) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر کسی کی طبیعت ناساز ہے تو پہلے اللہ سے مانگے پھر ہسپتال کی طرف جائے۔۔۔

23:34) اسباب پیالہ ہے بھیک دینے والے مولیٰ ہیں۔۔۔

24:47) مصطفیٰ بھائی نے حضرت تائب صاحب کے اشعار پڑھے۔۔۔

32:16) حضرت والا نے تشریح کی کہ ہم کتنے بھی گندے ہو ں لیکن اللہ سے معافی مانگنا نہ چھوڑیں۔۔۔۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ کیسے جذب ہوئے؟۔۔۔

35:34) اللہ تعالیٰ کی معافی کا سمندر لا محدود ہے۔۔۔۔

37:37) حضرت شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اللہ سے بچوں کی طرح مانگنا سیکھو۔۔۔

39:27) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالیٰ نے جذب کیا۔۔۔اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ۔۔۔

40:47) حضرت ذولنون مصری رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

43:15) حضرت سلطان ابراہیم ابن ادھم رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

52:45) جو توبہ کرتا ہے نیک بنتا ہے اس کے لیے کیا کیا انعامات ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ومن يتق الله يجعل له مخرجا ويرزقه من حيث لا يحتسب۔۔۔

54:56) سکینے کا نور کہاں جاتا ہے فی قلوب المؤمنین۔۔۔۔

55:40) حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ گانا زنا کا منتر ہے۔۔۔۔

57:37) ہنسی کی مجلس کے متعلق فرمایا کہ حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس ہنسی کی مجلس بھی ہوا کرتی تھی۔۔۔آپﷺ کے چہرہ مبارک پر ہمیشہ تبسم رہتا تھا۔۔۔

01:01:28) نامحرموں کو دیکھنے سے زندگی تلخ ہو جاتی ہے۔۔۔۔قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو کوئی مجنوں ملا نہ کوئی لیلیٰ ملی۔۔۔۔

01:07:01) جو آنکھوں کا زنا کرتا ہے اُسے اپنی بیوی کیسے اچھی لگے گی۔۔۔۔

01:07:41) حضرت جنید بغدادی رحمہ اللہ کے جذب کا واقعہ۔۔۔

01:11:09) دُعا۔۔۔

01:19:06) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries