مجلس۱۷ ستمبر   ۲۰۲۱ بعدعصر    :زبردستی بیعت کروانے پر حکیم الامت  تھانوی ؒ کی نصیحتیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:39) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس بات سے مجھ کو سخت نفرت ہے کہ لوگوں کو گھیر گھار کر لایا جائے۔۔۔بس یہی حالت آج کل کے مشائخ کے ہاں ہو ر ہی ہے۔۔۔۔

06:40) حضرت نے فرمایا کہ الحمدُللہ اگر کوئی دوسری جگہ بیعت ہوجائے تو مجھے پہلے سے زیادہ محبت ہو جاتی ہے۔۔۔

07:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سب سے بدتر میرے نزدیک یہ حرکت ہے کہ لوگوں کو بُھلا پھِسلا کر میرے پاس لایا جائے۔۔۔

12:45) فرمایا کہ بیعت ہونے کے بعد سب سے زیادہ جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ یہ ہیں کبر ،حسد ،بغض اور آپس میں لڑائی کی اصلاح کرائی جائے۔۔۔

15:16) فرمایا کہ مُرید کو شیخ کی رائے سے مخالفت کا حق نہیں ہے۔۔۔

15:59) جب تک شریعت کے خلاف شیخ کا قول نہ ہو اس کی اتباع لازم ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries