مجلس۲ نومبر۲۰۲۱ فجر :اللہ والوں کے پاس ایک لمحہ میں کام بنتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:38) شیطان برباد ہوا تکبر سے اور اس کی شاخیں حسد،بدگمانی،کینہ ہیں۔۔ 01:29) شیطان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کس نے مردودکیا جبکہ شیطان سے پہلے تو کوئی شیطان نہیں تھا۔۔اور وہ تھا نفس۔۔۔پانچ نفس ہیں۔۔ 04:26) جو مزہ ربنا ظلمنا میں ہے وہ خلقتنی من نار میں نہیں ہے۔۔ 05:37) غلطی ہونے کے بعد بھی انسان معافی نہیں مانگتا اکڑ کی وجہ سے۔۔۔ 06:42) نفسِ امارہ۔۔۔۔ 08:53) رات کو دیر سے سوئے اور پھر فجر میں نیند آئی یا مجلس میں نیند آئے تو ایسا جاگنا نہیں چاہیے۔۔۔ 12:54) حضرت عالمگیر رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 13:16) اللہ والوں کے پاس ایک لمحے میں کام بنتا ہے۔۔ 15:10) حضرت ابوالمعالی رحمہ اللہ نے بھیک شاہ کو خانقاہ سے نکال دیا واقعہ۔۔۔ 19:53) حضرت باقی باللہ رحمہ اللہ ۔۔۔ 24:39) تکبر کا علاج۔۔۔ 25:05) تکبر کا حاصل۔۔اپنے کو بڑا سمجھنا اور اوردوسرے کو حقیر سمجھنا۔۔۔ | ||