مجلس۲ نومبر۲۰۲۱ عصر :اہل محبت کی صحبت سے محبت بڑھتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:03) اللہ والوں کے ساتھ کتنا رہنا ہے اور کیسا رہنا ہے اگر اصول کے مطابق رہیں گے تو روحانی طاقت ملے گی۔۔۔ 04:44) اہل محبت کی صحبت سے محبت بڑھتی ہے لیکن پرہیز کے ساتھ ہو اور پرہیز کیا ہے یعنی گناہ نہ کرنا۔۔۔ 05:16) پرہیز یعنی اہل دنیا کی صحبت سے بچو۔۔۔ 07:44) بعض بزرگوں کی برکات۔۔۔ 09:38) شیخ العرب والعجم حضرت والا اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ اپنی کتابوں کے حقوق محفوظ نہیں کرواتے تھے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے۔۔۔ 13:40) ہم جہاں بھی سفر میں جاتے ہیں سب خرچہ اپنا اپنا ہوتا ہے کسی پر الحمدللہ بوجھ نہیں بنتے۔۔ 17:43) فائدہ لازم کی پہلے فکر کرنی ہے۔۔۔۔ 21:15) ایک لمحہ اللہ والوں کی صحبت کا فائدہ۔۔۔ 22:12) برے کی صحبت انسان کو برا بناتی ہے۔۔۔ | ||