مجلس۳ نومبر۲۰۲۱ عصر :تقویٰ کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ حسن ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:34) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ساری دُنیا کی بادشاہت اگر مل جائے اور اللہ نہ ملے تو یہ خسارے میں ہے۔۔۔۔ 02:36) تقویٰ کے راستے میں رکاوٹ حُسن ہے ۔۔۔ 05:11) جتنے اللہ والے بنے ہیں وہ نظر کی حفاظت سے بنے ہیں۔۔۔ 06:46) نظر کی حفاظت کا دارومدار ہرایک کی اپنی طبیعت پر ہے۔۔۔۔ 08:04) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں ہے توبہ نہ کرنا تعجب کی بات ہے۔۔۔ 11:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو چیزوں سے دل کا ستیاناس ہو جاتا ہے ایک نظر کی حفاظت نہ کرنا اور دوسرا غیبت۔۔۔ 12:23) مخصوص انداز بنانا کہ لوگ سمجھیں کے یہ اما م صاحب ہے۔۔۔ 13:53) لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔کچھ واقعات۔۔۔ 22:23) معارف القرآن جلد نمبر سات:حضرت لقمان علیہ السلام کا ذکر۔۔۔اتنا مقام کس وجہ سے ملا دو وجہ سے نظر کی حفاظت اور فضول گوئی سے بچنا۔۔۔ 26:10) امردسے احتیاط کرنے والوں کے لیے نفس کی باریک چال کی نشاندہی۔۔۔۔۔ | ||