سفر۱۴ نومبر۲۰۲عشاء :سسرال میں رہنے کا طریقہ ! خانیوال | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم مغرب بیان کے بعد عشاء نماز ادا کی۔ عشاء نماز پڑھ کر قافلہ دوسرے بیان کے لیے روانہ ہوا پندرہ منٹ کا راستہ تھا بعد عشاء یہ بیان ہوا۔۔ | ||