مجلس ۱۴ جنوری ۲ ۲۰۲ء عصر :رسم دوزخ کا ٹھکانہ ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:13) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔اللہ تعالیٰ نے سچوں کے ساتھ رہنے کو فرض قرار دیا ۔۔۔ 02:15) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی پہچان کے لیے پیدا کیا ہے۔۔ 03:24) سود کا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔۔ 05:44) اگر اللہ کا خوف ہوتا تو گھر کے اندر بےپردگی کرتے؟۔۔۔۔ 08:10) اللہ کے احسانا ت کو یاد کر کہ دیکھاؤ۔۔۔ 10:05) اصل شکر یہ ہیکہ اللہ تعالیٰ کو ایک سانس ناراض نہ کرنا۔۔۔ 10:35) سالگرہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے ۔۔۔۔ 10:56) رسم دوزخ کا ٹھکانہ ہے۔۔۔اللہ کے احسانا ت کو یاد کر کہ دیکھاؤ۔۔۔ 11:59) جو سنت پر چلتے ہیں اُ ن کو لوگ ستاتے ہیں۔۔۔ 13:13) انتہا ء پسند کون ہے؟ جو اللہ تعالیٰ کی باتو ں پر عمل کرتا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا پیارا ہے۔۔۔ 14:55) تینون طرف سے ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔۔ 15:51) اللہ تعالیٰ کا اصلی شکر یہ ہیکہ اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کرنا۔۔۔۔ 17:17) کسی نے کہا کہ موسیقی روح کی غذا ہے تو حضر ت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پلید روح کی غذا ہے۔۔۔ 21:55) جب اللہ کا خوف نہیں تو پھر آدمی کیا کیا نہیں کرتا۔۔۔ 25:46) اللہ تعالیٰ نےنکاح کے مو قعے پر چار مرتبہ ڈرایا۔۔۔ 27:33) جہیز دیکھا نا ریّا ہے۔۔۔شادی بیاہ کی مختلف رسومات۔۔۔ 38:00) ہمارے جتنے سسٹم ہیں سب لعنت ہے بس ایک اللہ کا طریقہ چلے گا۔۔۔ 38:50) خطبہ۔۔۔ | ||