مجلس ۱۶ جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :سب سے اول مسلمان کا بچوں کو قرآن پڑھانا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 06:33) قرآن پاک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فرمایا کہ سب سے اوّل مسلمان کے بچے کو قرآن پڑھانا چاہیے۔۔۔۔کیونکہ زیادہ عمر ہونے کے بعد ذہن ایک طرف نہیں رہتا۔۔۔ 06:35) گھر میں اجازات لیکرجا نے سے متعلق فرمایا کہ آج اس کو مسلمانوں نے چھوڑا ہوا ہے۔۔۔ 12:47) ذکر۔۔۔ 29:50) بیماری کا علاج سب سے پہلے ۳ بار درود شریف پڑھیں پھر۱۱مرتبہ سورہ فاتحہ اور ۱۴۲ مرتبہ یا سلام اور پھر آخر میں ۳ مرتبہ درود شریف پڑ ھ کر پانی میں دم کریں اور استعمال کریں۔۔۔ 32:15) فرمایا کہ کیسے بھی حالات ہوں لیکن بے حیائی ،عریانی ،فحاشی نہیں چھوڑتے۔۔۔ 36:09) اللہ معاف کرے کیسی کیسی لوٹ مار لگی ہوئی ہے۔۔۔ | ||