مجلس ۲۲       جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر  :طلباء کو نصیحت :ظاہر بنانے کی بھی ہر وقت فکر ہو  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات تسہیل المواعظ میں سے پڑھے۔۔۔

01:06) دو فرقوں کی وجہ سے گمراہی کا پھیلنا۔۔

02:31) علماء کے عیب کو مت دیکھو اگر دیکھو تو گاتے مت پھرو کیونکہ ان کی توبہ بھی پھر اُسی مقام سے ہوگی۔۔۔۔

08:23) آج کہتے ہیں کہ نعوذ باللہ اسلام کی ترقی سے روکنے والی یہ نماز ہے نعوذ باللہ ۔۔۔

08:48) بعض عالموں کی ایک غلطی کا ازالہ۔۔۔

09:55) کیا وجہ ہے کہ انگریزی پڑھنے والے بعض طالبعلم بہت بہادر اور محنتی ہوتے ہیں اور عربی پڑھنے والے کم ہمت اور کمزور ہوتے ہیں۔۔۔

14:28) علامہ تفتازی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔

16:31) وقت لگانے والوں کو نصیحت کہ اپنی مونچھے صحیح رکھیں۔۔۔

19:07) بعض لوگوں کو نصیحت اچھی ہی نہیں لگتی سامنے بھی نہیں آتے اور سلام تک نہیں کرتے کہ ہماری مونچھیں بڑی ہے ۔۔۔