مجلس ۲۳ جنوری ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ تعالیٰ کا درد دل حاصل کریں اور خوب پھیلائیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:03) علماء کو آج جگہ جگہ درسِ قرآن دینے پر نصیحت کہ جگہ جگہ درسِ قرآن دینا چاہیے۔۔۔ 02:32) آج کہتے ہیں کہ جیسا دیس ویسا بھیس۔۔۔ 03:00) جہاں جاتے ہیں ہم تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں کوئی محفل ہو تو تیرا رنگِ محفل دیکھ لیتے ہیں 05:00) باطل آج محنت کررہے ہیں تو غلط باتیں گھر گھر پہنچادیں تو ہم کیوں محنت نہیں کرتیں۔۔۔ 07:20) اللہ تعالی کا دردِ دل حاصل کریں اور خوب پھیلائیں۔۔۔ 10:00) حق بات نہ ماننا بھی تکبر ہے۔۔۔ 12:12) سندھ کی اصلی ثقافت اسلام ہے۔۔۔۔ناچ گانا ڈھول باجا یہ دین کی ثقافت نہیں ہے۔۔۔ 13:45) اے کعبہ تیری عظمت سر آنکھوں پر مومن کی آبرو تجھ سے بڑھ کر ہے۔۔۔ 16:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے کچھ واقعات۔۔۔بعض جاہل صوفیاء کس طرح بیان کرتے ہیں۔۔۔ 21:00) عالم اور اللہ والوں سے دوری یہ اللہ تعالی سے دوری ہے۔۔۔ 22:40) ذکر۔۔۔ | ||