مجلس۵ فروری ۲ ۲۰۲ءفجر : کاملین کے اقوال کی اتباع کرنی چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔آج کے کام کو کل پر نہ ٹالیں۔۔ 01:55) طریق کا مسئلہ یہ ہے کہ شیخ کی تعلیمات پر عمل کرے۔۔ 03:10) واصبر على ما يقولون واهجرهم هجرا جميلا۔۔۔ 08:05) حضرت شیخ کا اپنے شیخ عارف باللہ حضرتِ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے ساتھ ایک سفر کا واقعہ۔۔ 14:43) سختی اور نرمی پر نصیحت۔۔۔حیدرآباد سے رات کچھ مہمان آئے تھے واقعہ بیان فرمایا۔۔ 16:25) مفتی احسان اللہ شاہد کی غرفہ آمد کا واقعہ۔۔۔ 18:08) کاملین کے اقوال کی اتباع کرنا چاہیے۔۔۔ 19:57) اصلاح ہو تو پھر کس کی ہو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔ 22:12) بغیر اصلاح اور خط و کتابت کے وقت لگانے کو کیوں منع کیا جاتا ہے؟ 23:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نےایک مولوی صاحب کے جواب میں فرمایا کہ اپنے امراض کی اصلاح کریں اور اصلاح کا طریقہ سمجھایا ۔۔ 24:58) زیادہ تر اذیت شیخ کو پرانے لوگوں سے پہنچتی ہے۔۔ 27:43) خود تقوی میں آگے ہونا چاہیے اس پر ایک واقعہ کہ اللہ والوں کی اولاد اور دنیا میں پڑ گئی اور خانقاہ ویران ہوگئی۔۔۔ 28:33) بڑی تدبیر معاصی سے بچنے کی۔۔ 31:22) کدو پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے گھر کا ایک واقعہ۔۔ 31:59) ایک عام مرض کی اصلاح۔۔۔ 34:35) ہر وقت متوجہ الی الحق رہنا چاہیے۔۔ 35:50) اپنے امراض کو مشائخ سے نہیں چھپانا چاہیے۔۔ 36:49) شیخ کی رائے میں دخل دینے پر ملفوظ کہ ڈاکٹر کی رائے میں تو دخل نہیں دیتے ایک شیخ ہی ملا ہے کہ اُس کی رائےمیں دخل دیتے ہیں۔۔۔ | ||