مجلس۹ فروری ۲ ۲۰۲ءعشاء : ایک نیا مضمون ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:50) حسبِ معمول بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔ 06:31) چار سدہ کا ذکر۔۔ 08:13) جو علماء سے دور ہے وہ اللہ سے دور ہے۔۔اللہ والوں سے دوری اللہ سے دوری ہے۔۔۔ 09:38) مفتی صاحبان کا تذکرہ کہ کتنی محنت کرتے ہیں فتوی دیتے ہیں کوئی فیس نہیں لیتے ہم پھر بھی مفتی صاحبان سے دور بھاگتے ہیں۔۔۔ 16:22) اشعار کی مجلس ہوئی۔۔۔ 19:11) ایک نیا مضمون جو پہلی بار بیان ہورہا ہے۔۔۔ 19:46) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس ایک مایوس آدمی آئے وہ نصیحت کیا بیان ہوئی تھی حضرت شیخ نے بیان فرمائی۔۔۔ 20:59) نیا مضمون حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ ہے۔۔۔مومن اگر ٹٹولے تو آپ ﷺ سے محبت کو شرطِ ایمان قرار دیا ہے اور انسان کے اندر اس محبت کو پیدا بھی کیا گیا ہے۔۔حدیث میں بھی اس محبت کاذکر آیا ہے۔۔ 22:14) مقصود اور غیرِ مقصود۔۔۔اختیاری اور غیر اختیاری۔۔۔ 22:39) کفار کی تعریف کرنے سے عرش ہل جاتا ہے۔۔۔ 24:25) حدیث پاک کیا ہے؟لا یومن احدکم حتى اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس۔۔صحیح بخاری جلد اول : كتاب الإيمان (ایمان کا بیان) لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده و ولده و الناس أجمعين. ترجمہ: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں (محمد ﷺ) اس کے نزدیک الخہ۔۔۔ 31:04) کفار کو مسلمانوں سے کب پریشانی ہوتی ہے تب گناہوں کا بائیکاٹ کیا جائے۔۔۔ 36:43) شورج کی شعائیں اور گوبر کی مثال اور پھر اہم نصیحت۔۔ 38:59) جتنا جس کو اپنے شیخ سے نیک گمان ہوگا اتنا مرید کو فائدہ ہوگا۔۔ 40:51) اچھے گمان پر کوئی اللہ تعالی ثبوت نہیں مانگے گیں لیکن بدگمانی پر اللہ تعالی ثبوت مانگے گیں۔۔۔ 42:07) ایک جعلی پیر جو دھٹ دھٹ کر رہا تھا مرید نے پوچھا آپ ایسا کیوں کررہے ہیں۔۔ 45:02) آپ ﷺ جس جگہ آرام فرمارہے ہیں اُس جگہ کی کیا فضیلت ہے ضرور سنیں۔۔۔ 47:05) رابعہ بصریہ خاتون کا تذکرہ۔۔۔حضرت رابعہ بصریؒ علیہا کے حالات و واقعات۔۔۔ 48:23) رابعہ بصریہ کا روٹی والا واقعہ۔۔۔کہ کیسا ایمان تھا۔۔۔ 49:16) صدقہ پر ایک مولانا بیان کررہے تھے ایک گاوں والے سے سنا تو کیا سوچا اور پھر کیا عمل کیا ۔۔۔ 55:20) باہر ملک کے کیا حالات ہیں کہ سور کھارہے ہیں اور پھر خوش بھی ہوتے ہیں۔۔۔ 55:47) کارٹون آج کیا بربادی کررہا ہے بچوں میں کیا کیا نہیں ہورہا ہے بہت افسوس ہوتا ہے سنکر۔۔۔ 57:00) کس کس طرح ہمارے ایمان پر ڈاکے ڈال رہے ہیں ایک ہی راستہ ہے اللہ والے مفتی صاحبان کا دامن تھامے رہیں۔۔ 01:01:32) رابعہ بصریہ کا ایک واقعہ۔۔۔ | ||