مجلس۱۳ فروری ۲ ۲۰۲ءفجر :کس وقت کیا کرنا ہے اس کو دیکھنا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:29) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ یہ جو طریقِ اصلاح ہےیہ جنم روگ ہے۔۔ 02:22) آج جس کو دیکھو کہتا ہے کہ میں روحانی علاج کرارہا ہوں۔۔کیا علاج کرارہے ہیں؟ 03:24) ایک ساتھ دو عبادتیں جمع نہیں ہوسکتی۔ 04:15) کیفیت بھی ہو اور کمیت بھی ہو۔۔ 06:47) ایک صاحب کا مسجد میں نماز نہیں پڑھنا۔۔۔واقعہ۔۔ 08:53) زیادہ ذکر پر ایک نصیحت۔۔ 10:04) بارہ صفحات پر زنا کے عذاب لکھے ہیں ہم بدنظری سے بھی بچتے ہیں؟غیبت سے بچتے ہیں؟۔۔ 12:17) اللہ کے حدود میں نہی عن المنکر ہے اور یہ علماء بتائیں گے کہ حدود کیا ہیں۔۔ 15:06) جمعے کی چھٹی کے معاملات کاذکر۔۔ 16:18) یہ جو طریقِ اصلاح ہےیہ جنم روگ ہے جو عمر بھر رہتا ہے۔۔یہاں تو مشقت مثلِ لازم کے ہے۔۔ 18:44) قلبِ سلیم کس کا ہے؟ 18:57) مجاہدہ کی چار مختصر تفسیر۔۔ 19:29) داڑھی کا وجوب۔۔ 20:49) جو جس قوم کی نقل کرے گا اُسی کے ساتھ حشر ہوگا۔۔۔ 22:15) کتنا بھی سمجھاو حق بات کو نہیں مانیں گے۔۔بس اپنی ناک کی سیدھ میں چلے گیں۔۔ 22:45) تینوں قل کا ذکر۔۔ 26:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات مکمل فرمائے۔۔ 29:43) ذکر۔۔۔ 36:23) جب ذکر تلاوت کررہے ہیں اور مہمان آجائیں تو کیا کرنا ہے؟ | ||