مجلس ۸     مارچ   ۲ ۲۰۲ء    فجر :چین سکون اور اطمینان اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے میں ہی ہے 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فرمایا کہ بہت سے لوگوں کی یہ کوشش ہوتی ہیکہ ہم لوگوں میں مشہور ہو کر رہیں۔۔۔

04:21) اللہ معاف کرے آج جو بیٹا دین کی طرف چل رہا ہے اس پر تو سختیاں ہیں اور جو چرس پی رہا ہے اس کو کچھ نہیں کہے رہے۔۔۔

06:13) جو اللہ کو نارض کررہا ہے وہ سکون پا جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔

07:00) چین سکون اطمینان اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے میں ہی ہے۔۔۔

07:19) جو بے حیا ہے وہ پھر کیا کیا نہیں کرتا۔۔۔

11:02) اللہ کے عاشقوں کے لیے ہر مہینہ ہر سال برابر ہے۔۔۔

13:13) حدیث پاک کہ جب حیّا نہ رہے تو جو چاہے کرے۔۔۔

13:41) حدیث پاک کہ جنت میں جنتیوں کو اُن لمحات پر بھی افسوس ہوگا جو غفلت میں گزرے۔۔۔

14:36) اللہ والوں کے لیے ہر روز اور ہر رات شب برات ہے۔۔۔

15:47) نیک بننا کونسا مشکل ہے؟۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

17:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بہت سے لوگوں کو یہ فکر رہتی ہے کہ ہم مخلوق میں مشہور ہوں فرمایا کہ یہ کوئی کمال نہیں ہے ۔۔۔

18:47) بیعت اُس سے ہونا چاہیے جس سے مناسبت ہو۔۔۔

21:46) اللہ کا پیارا کون ہے جو فرض واجب سنتِ موکدہ کرے لیکن اللہ کو ناراض نہ کرے۔۔۔

22:23) درسِ نظامی کے بانی حضرت مولاں نظام الدین رحمہ اللہ کوئی عالم نہیں تھے ۔۔۔

24:53) ہر مسلمان مرد وعورت کو اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے جس سے جائز ناجائز حلا ل و حرام کی تمیز ہوجائے اور ہر مسلمان مرد وعورت پر اللہ تعالیٰ کی دوستی فرض ہے ۔۔۔

26:27) اللہ معاف کرے آج کتنی بےحیائی پھیلی ہوئی ہےلڑکیا ں تنہائی میں اسکول کالج کی وین کے ڈرائیور کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں۔۔۔

29:33) سکون کیسے ملے گا؟۔۔۔ستر دفعہ گناہ ہوجائے معافی مانگیں گے تو سب معاف ہوجائے گا۔۔۔ 30:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نہایت مسرور ہوں کے حضرت حاجی صاحب کے مضمون میرے ملفوظات کے ذریعے محفوظ ہیں۔۔۔۔