مجلس ۲۷ مارچ ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ تعالیٰ کا نام لینا حیات کائنات ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:31) اللہ تعالی کا نام لینا ذکر کرنا حیاتِ کائنات ہے۔۔ 00:56) ذکر پر کتنے بیانات ہوئے اور کتاب بھی چھپی کہ اس کے کیا ثمرات ہیں اب کب پڑھیں گے کب بیان سنیں گے تو اس سے اچھا ہے کہ اللہ تعالی کا نام لینا شروع کردیں۔۔ 02:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات ذکر سے متعلق۔۔ 06:14) حضرت داود علیہ السلام کا ذکر۔۔ 08:21) علماء وراثت والا کام نہ چھوڑیں لیکن کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے اس لیے کچھ کام بھی کرلو۔۔ 13:54) ذکر | ||