رمضان مجلس ۶ اپریل ۲ ۲۰۲ءبعد فجر :توبہ کی تیز رفتار سواری ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:21) توبہ کی تیز رفتار سواری۔۔ 01:01) توبہ کی چار شرطیں۔۔ 01:20) توبہ کے بغیر رہنا نہیں ہے۔۔ 04:22) ذرہ ذرہ کائنات کا اللہ کی نشانی ہے۔۔۔ 05:57) رات حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ افک بیان ہوا لیکن بدبخت جن کا ایمان نہیں وہ تہمت لگاتے ہیں۔۔ 12:52) دو سبق ہیں اخلاقِ حمیدہ اور اخلاقِ رذیلہ۔۔۔ 15:34) چاہے جتنا پڑھ لے لیکن گناہ نہیں کرتا یہ اللہ کا ولی ہے ۔۔ 16:00) اللہ کے وجود کا جو انکار کرے اُس دہریہ سے کوئی پوچھے کہ گندے پانی گندے خون پر یہ ناک کس نے بنائی ،یہ نرم ہاتھ کس نے بنائی۔۔۔ 18:22) ایک دہریہ کو اللہ والے نے کیسے سمجھایا واقعہ۔۔ 19:33) جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔ 21:08) جھوٹ بولنے پر چار عذاب۔۔ 23:39) اصلی حیاء۔۔ 27:04) ریا ۔۔ 31:18) رمضان شریف میں مغفرت حاصل کرنے کا طریقہ۔۔۔۔ 34:31) کتنا مبارک مہینہ ہے۔۔ 37:05) توبہ کے صحیح ہونے کے گناہوں کو چھوڑنے کا ارادہ بھی کافی ہے۔۔۔ 39:24) حدیث پاک کی کیسی بدعا ہے رمضان المبارک سے متعلق ۔۔ | ||