رمضان مجلس ۱۰ اپریل ۲ ۲۰۲ءبعدفجر :تزکیہ کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:25) دنیا کے حسنہ 01:38) آخرت کا حسنہ کیا ہے۔۔ 02:28) بدگمانی پر ایک عجیب و غریب بات۔۔ 03:09) آج کا لٹریچر نفیس نعوذباللہ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین سے بڑھ گیا جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر اعتراض کرتا ہے۔۔ 04:17) دریا گاو کی مثال۔۔۔ 06:05) آض بھی جو دین سے دور ہوتا ہے وہ بدگمانی کی وجہ سے ہوتا ہے۔۔۔ 07:11) اعتراض اور بدگمانی کا مرض بڑا ہی خطرناک ہے۔۔۔ 07:39) سچا شیخ عمل والا جس نے اُس پر اعتراض کیا کبھی فلاح نہیں پاسکے گا۔۔۔ 10:19) قبر پر ہاتھ اٹھانا اور مانگنا یہ سب منع ہے اس سے بچنا چاہیے۔۔ 10:46) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ کہ اللہ والوں کی تلاش میں کہاں کہاں نہیں گئے اور کتنے دھوکے کھائے۔۔۔ 15:00) استقامت کا کہاں پتا چلے گا؟ 16:09) بڑی مونچھ سے متعلق نصیحت۔۔ 18:20) بیانات سے حق ادا نہیں ہوتا بیانات پر عمل کرنے سے کام بنے گا اور عمل کے بعد بھی اللہ کی رحمت سے کام بنے گا۔۔ 20:09) داڑھی مندانے پر تنبیہ۔۔۔تینوں طرف سے ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔ 21:24) داڑھی کی مقدار۔۔۔ 25:11) رمضان کا مہینہ لوٹ کا مہینہ ہے۔۔۔ 30:01) تین قسم کا تزکیہ۔۔آپ ﷺ نے بھی صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کا تین طرح سے تزکیہ فرمایا۔۔ 41:22) ذکر۔۔ | ||