رمضان ۱۸ اپریل ۲ ۲۰۲ءبعدعصر :انعام یافتہ لوگ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:27) اخلاق کے متعلق۔۔ 01:48) پورا گھر دپریشن میں کیا وجہ کہ صبر نہیں کیا نقصان ہوا تو پریشان۔۔ 03:03) انعام یافتہ لوگ اور کیا ہی پیارے رفیق ہیں۔۔ 04:29) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔ 06:48) علماء سے دور تو اللہ سے دور۔۔ 07:34) شیطان سے پہلے کون شیطان تھا جو اُس کو مردود بنایا یہ اُس کا نفس تھا۔۔ 10:11) جو کھڑے بیٹھے لیٹے اللہ کا نام لیتے ہیں یہ عقل مند ہیں اور جو اللہ کو ناراض نہیں کرتے یہ بھی عقل مند ہیں ۔ 13:46) شریعت کے احکام میں عقل ہے ہی نہیں بس جو حکم دے دیا اب عقل میں آئے یا نہ آئے عمل کرنا ہے۔۔ 15:21) مقصد ہمارا اللہ تعالی نے قرآن پاک فرمادیا کہ ہمیں پیدا کرنے کا مقصد کیا ہے۔۔۔ 18:14) سِيْمَاهُـمْ فِىْ وُجُوْهِهِـمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ اپنے پرور دگار سے فضل و کرم اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوں گے کثرت سجود کی بنا پر ان کی پیشانیوں پر سجدے کے نشانات پائے جاتے ہیں ۔۔ 22:51) چھالیاں کا کھانا نقصان دہ ہے۔۔ 26:39) اللہ تعالی شیر کو بھی اس لیے دیکھنے جاتے ہیں کہ شیر میں بھی اللہ کی معرفت چھپی ہوئی ہے۔۔ | ||