رمضان مجلس ۲۰ اپریل ۲ ۲۰۲ءبعدعصر:اپنے اکابر کے طریقوں پر رہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:52) اللہ سے نظر ہٹ جائے گی ریا کی وجہ سے۔۔ 02:55) اللہ خوش ہیں تو سب خوش ہونگیں۔۔ 06:20) اللہ تعالی محبت میں آنسو کا بہنا۔۔ عشق من پیدا و دلبر ناپدید ہمارا عشق ظاہر ہے اور ہمارا محبوب پوشیدہ ہے۔ اللہ کو دیکھا نہیں مگر اس کے لیے جاڑوں میں وضو کررہے ہیں۔ 07:54) ڈھول کی آواز کی مثال۔۔۔ 09:20) جو کسی کو خواہ خواہی بدعا دے تو اُس کی بدعا اُسی پر لوٹ کر آنے کا خطرہ ہے۔۔ 10:09) لوگوں کی تعریفوں میں گم مت ہوں۔۔ 10:31) حق بات ہمیشہ کڑوی لگے گی۔۔ 10:51) ہمارے بزرگوں نے کبھی دوسروں سے نفرت کرنا نہیں سکھایا۔۔ 12:19) اگر کسی کی جماعت نکل جائے تو پھر چھپ کر نماز پڑھنی چاہیے وجہ؟۔۔ 14:16) اولاد کی بھی عزتِ نفس ہوتی ہے اس پر ایک واقعہ۔۔ 15:48) جو اولاد نافرمان ہے اُس کو زیادہ محبت دیں۔۔ 18:15) حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت ہارون علیہ السلام کو بھی نرمی سے بات کا حکم دیا کہ نرمی سے اسلام پیش کریں اور آج ہمارا کیا حال ہے۔۔ 20:35) رائی برابر جس کے تکبر ہوگا جنت تو درکنار خوشبو بھی نہیں پائے گا۔۔ 23:53) آج نماز کے مسائل نہیں سیکھتے اس پر کچھ واقعات کہ کیسے مسائل سے دوری ہے۔۔ 26:18) میں جہاں بھی رہوں جس فضاء میں بھی رہوں میرا تقوی سلامت رہے۔۔ 27:47) اپنے اکابر کے طریقوں سے ایک قدم بھی پیچھے نہ ہٹیں۔۔ 29:38) مومن کی آبرو۔۔ | ||