مجلس ۳۰ مئی ۲ ۲۰۲ءعصر :دعا میں جی نہیں لگتا ملفوظ حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:56) اگر دنیا کا بھی کوئی کام ہو تو اللہ تعالی سے ہی مانگنا چاہیے۔۔ 02:19) ایک صاحب نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ دعا میں جی نہیں لگتا۔۔ 05:00) جی لگا کر مانگو چاہے عرب میں ہو یا عجم میں ہو۔۔ 09:24) پڑھائی یا ڈگری لینا منع نہیں بس دنیا نام ہے اللہ تعالی کو ناراض کرنے کا۔۔ 10:57) اللہ کو اللہ سمجھ کر مانگنا چاہیے ..ایک نوجوان کا واقعہ۔۔۔ 18:06) آل میگنٹ سسٹم پر واقعہ۔۔ | ||