مجلس ۳۱ مئی ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ والوں کا ہاتھ پکڑنے سے اللہ کا راستہ کھلتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:54) اگر دینی منصب مل جاتا ہے تو اپنے استاد کا نام بھی نہیں لیتے بھول جاتے ہیں خیریت تک نہیں پوچھتے۔۔ 03:21) پہلا درجہ ماں باپ کا پھر استاد اور پھر شیخ کا درجہ ہے۔۔ 04:17) فلاح نہیں پاسکتا اگر اپنے شیخ کو حقارت سے دیکھا۔۔ 05:54) حضرت علی میاں ندوی رحمہ اللہ کی علماء و طلباء کے لیے نصیحت۔۔ 08:01) آج دو وجہ سے اصلاح نہیں کراتے۔۔ 09:32) جو مرا ہے تین وجہ سے مرا ہے ۔ 10:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ 11:09) دین کی سمجھ بہت بڑی نعمت ہے۔۔ 11:51) مجھے سہل ہوگئیں منزلیں کہ ہوا کا رُخ بھی بدل گئے ترا ہاتھ ہاتھ میں آگیا تو چراغ راہ کے جل گئے 16:14) اپنا محاسبہ خود کیجیئے۔۔ 22:03) عود کے عطر کی مثال۔۔۔ خاصانِ خدا خدا نہ باشند لیکن زخدا جدا نہ باشند اللہ والے خدا نہیں ہیں لیکن وہ خدا سے جدا بھی نہیں ہیں۔ 24:40) جمائی آئے تو اُس کا ادب کیا ہے؟ 25:42) ہرن کی مثال۔۔ 26:09) مشک اور خالقِ مشک۔۔۔ 29:20) جعلی پیر۔ | ||