مجلس۳ جون ۲ ۲۰۲ءفجر :تربیت اور غیر تربیت یافتہ کا فرق ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:58) ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کی طلباء اور سیاستدانوں کو نصیحت۔۔ 02:49) کسی نیکی کو بھی چھوٹا سمجھ کر مت چھوڑنا۔۔ 04:03) جمعے کے دن کے چند اعمال اور ایسا ثواب ملے گا ۔۔ 06:07) گناہ کرتے کرتے احساس بھی ایک دن ختم ہوجاتا ہے۔۔ 08:50) تربیت اور غیرِ تربیت کا فرق۔۔ 12:12) ائیر پورٹ پر جب فلائیٹ کا وقت ہو تو نماز کا وقت ہوجائے تو مختصر سے مختصر نماز ادا کرنی ہے ایک صاحب کا واقعہ۔۔ 13:57) مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ چار باتوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے۔۔ 22:56) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ،کبھی ذکر میں کمی ہو مسئلہ نہیں لیکن ناغہ نہ ہو۔۔ 23:29) ((اَللّٰھُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْرِکَ )) اے اﷲ! ہمارے قلوب کے تالوں کو کھول دیجئے اپنے ذکر سے۔ 29:02) ذکر۔۔ | ||