مجلس۴ جون ۲ ۲۰۲ءفجر:نفس کی چالاکیوں سے ہوشیار رہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:48) چند آیتوں پر صحبتِ صالحین پر بہت زیادہ مضمون ۔۔ 01:22) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ 03:39) بھروسہ کچھ نہیں اس نفسِ امّارہ کا اے زاہد! فرشتہ بھی یہ ہوجائے تو اس سے بدگماں رہنا 04:39) آپ کا دسترخوان کتاب ہے سب کھانے کے طریقے لکھے ہیں کوئی بناکر دکھائے ۔۔۔نہیں کوئی مربی چاہیے پھر جاکر بناسکے گا۔۔ 10:04) نفس کیسے دھوکہ دیتا ہے۔۔ 13:25) موبائل کی ضرورت ہے تو کس طرح استعمال کرنا ہے۔۔ 20:13) ایک واقعہ کہ شیطان کیسے کیسے الو بناتا ہے۔۔ بھروسہ کچھ نہیں اس نفسِ امّارہ کا اے زاہد! فرشتہ بھی یہ ہوجائے تو اس سے بدگماں رہنا 26:03) نفس کی چالاکیاں۔۔ایک واقعہ۔۔۔ | ||